ڈی ایس او وہاڑی کا دورہ قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم
بورے والا(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وہاڑی چوہدری نثار الحق انچارج سٹیڈیم محمد اقبال بھٹی اور خورشید احمد سیال، ممبر ڈسٹرکٹ ایڈہاک کمیٹی و سیکرٹری ڈی ایف اے اصغر علی جاوید کے ہمراہ قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم کا دورہ کیا اور عملہ کو ہدایت کی کہ سٹیڈیم کے گرائونڈز کی دیکھ بھال پر بھرپور توجہ دیں۔