راولپنڈی میں عید کی خریداری عروج پرپہنچ گی

11 جولائی 2015 (17:11)

آخری عشرے میں باراروں میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اورعید کا سماں بندھ گیا ہے، اس بار مرد اور خواتیں عید کے دن کے لیے کرتے پسند کر رہے ہیں ،،خواتین کا کہنا ہے کہ آج کل موسم گرم ہے اس لیے کرتے ہی خرید رہے ہیں مرد حضرات بھی اس بار کرتا شلوار پہننا پسند کر رہے ہیں اور کرتوں کی خریداری کے جا رہی ہےعید کا تہوار بھر پور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا لباس زیب تن کریں