کابل میں ننگرہارمیں امریکی ڈرون حملہ سے داعش سربراہ سعید اورکرزئی ہلاک:افغان انٹیلی جنس

11 جولائی 2015 (15:58)

 امریکی ڈرون حملےمیں حافظ سعید کےساتھ30دہشتگرد بھی مارے گئے- رواں ہفتے میں داعش افغانستان پر یہ تیسرا بڑا حملہ ہے -اس سےقبل ڈرون حملےمیں کالعدم تنظیم کےشاہد اللہ شاہد کونشانہ بنایا گیا تھا