چیف میٹرالوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ لاہور میں آئندہ دودن موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے

11 جولائی 2015 (15:40)

محکمہ موسمیات کےدفترمیں وقت نیوزسےگفتگوہوئےچیف میٹرالوجسٹ محمد ریاض کا کہنا تھا کہ تیزبارشوں سے دریائے راوی سمیت دیگر دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ ہے  مون سون کا سلسلہ آئندہ دو دن تک جاری رہے گا جس سے موسم خوشگوار اورمطلع ابر آلود رہے گا