پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنزکا ہدف دیا ہے،محمد حفیظ نےعمدہ بالنگ کرتے ہوئے تین شکار کیے

11 جولائی 2015 (14:52)
پہلے ون ڈے میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنزکا ہدف دیا ہے،محمد حفیظ نےعمدہ بالنگ کرتے ہوئے تین شکار کیے

ڈمبولا میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی  سلامی بلے بازوں نے میزبان ٹیم کو چوالیس رنز کا آغاز فراہم کیا،، میچ کے دوران گرین شرٹس نے روایتی ناقص فیلڈنگ کا سلسلہ جاری رکھامحمد حفیظ نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،تین ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے محمد عرفان نے ایک شکار کیا،،کپتان اینجلو میتھیوز اور دنیش چندی مل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو مشکلات سے نکالا

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...