عابد میر کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

11 جولائی 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے رہنماء عابد میر اور تاجر رہنماء نعیم میرااور زاہد میر کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور دیگر رہنما ء جماعت اسلامی لاہور کے نائب امیر خلیق احمدبٹ ، عبدالعزیز عابد ، زبیر گوندل،صدر احمد سمیت معززین علاقہ اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اور ملک و قوم کے لیے دعا بھی کی گئی ۔