ماجدہ زیدی ، کنول نسیم کا شاہینہ اسد سے اظہار تعزیت

11 جولائی 2015

لاہور( پ ر) ق لیگ کی رہنمائوں ماجدہ زیدہ ، گلشن ملک ، کنول نسیم ، سامیا اسد اور دیگر نے گذشتہ روز بنک میں ہونے والی واردات کے دوران منیجر آپریشن ناصر عبد الطاہر کے جاں بحق ہونے پر ان کی بہن سابق ایم پی اے شاہینہ اسد سے اظہار تعزیت کی ہے ۔