اداکارہ ماہ نور نے فلم میں کام کرنے کےلئے موٹر سائیکل ، کراٹے اور گھڑ سواری سیکھنا شروع کر دی

11 جولائی 2015
اداکارہ ماہ نور نے فلم میں کام کرنے کےلئے موٹر سائیکل ، کراٹے اور گھڑ سواری سیکھنا شروع کر دی

لاہور ( اکلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور نے فلمساز بلال اختر کی نئی فلم میں کام کرنے کےلئے موٹر سائیکل ، کراٹے اور گھڑ سواری سیکھنا شروع کر دی ۔ ماہ نور کو نئی فلم میں ٹائٹل رول کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے جس میں ماہ نور لیڈی کمانڈو کا کردار ادا کریں گی۔