عالمی یوم آبادی آج منایا جائے گا
لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج عالمی یوم آبادی منایاجارہاہے ۔ اس دن کومنانے کامقصد بڑھتی ہوئی آبادی کے اقتصادی و سماجی نقصانات کی جانب توجہ مبذاول کرواناہے۔ اس سال کا موضوع ’’ہنگامی حالات میں غیرمحفوظ آبادی‘‘ ہے جس کا مقصد خواتین اور بچوں کو ہنگامی حالات میں محفوظ رکھناہے۔