کینال روڈ پر کرین لدے ٹرالر کے ٹکرانے سے اوورہیڈ برج ٹوٹ گیا
لا ہور (نامہ نگار)مسلم ٹا ئو ن کے علا قہ میں کینا ل روڈ پر پنجا ب یو نیو رسٹی کے قر یب کرین لدے ٹرالر کی ٹکڑ سے لوہے کا اوور ہیڈ بر ج ٹو ٹ گیا جس سے ٹر یفک بلا ک ہو گئی جبکہ پو لیس نے ٹر الر کے ڈرائیور امجد علی کو گر فتا ر کرکے مقدمہ درج کر لیاہے ۔کرین لدے ڈرائیو ر نے ٹر الر پر کر ین لا دی ہو ئی تھی،جس کی انچا ئی اوور ہیڈ بر ج سے زیا دہ تھی ۔ٹر الرپر لدی کرین کے ٹکڑ اتے ہی زور دار دھما کے سے پل کا ایک بڑ ا حصہ ٹو ٹ کرسڑک پر آن گرا ۔ جس سے ٹھو کر نیا ز بیگ سے ما ل روڈ کی جا نب جا نے والی سڑ ک پر ٹر یفک بلا ک ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ مو قع پر پہنچ گئے اور لفٹر لگو ا کرر استے کو صاف کروایا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے ۔