جنرل ہسپتال میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل اور مشینری کی خریداری کیلئے 8 رکنی کمیٹی قائم

11 جولائی 2015

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی اور لاہو رجنرل ہسپتال میں مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز سمیت نئی و جاری سکیموں کی بر وقت تکمیل اور متعلقہ مشینری کی خریداری کی نگرانی کے لئے پرنسپل پی جی ایم آئی و ایل جی ایچ پروفیسر خالد محمود کی سربراہی میں 8 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی ۔