علامہ منیر احمد یوسفی کیلئے دعا صحت کی اپیل

11 جولائی 2015

لاہور( پ ر) ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ قارئین سے دعا صحت کی اپیل ہے ۔