موسم

11 جولائی 2015

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پرابر آلود رہے گا اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.4کم سے کم 23.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح کے وقت 96فیصد جبکہ شام کے وقت 64 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر03منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر12منٹ