مہنگائی

11 جولائی 2015

ظفر علی راجا
قیمتیں رکھنے کو کم‘ افسر سبھی
کر رہے ہَیں نت نئی چارا گری
جائیے بازار تو لگتا ہے یہ
کوششیں ساری دھری کی ہَیں دھری

مہنگائی کا زور

مکرمی! آج کے دور میں ہرشخص ہی مہنگائی کا رونا روتا نظر آتا ہے۔ وسائل میں کمی ...