بھارت نے زمبابوے کو 4رنز سے ہرا دیا

11 جولائی 2015

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 4رنز سے ہرادیا۔بھارت نے 6وکٹوں پر 255رنز بنائے ،ریودھو نے ناقابل شکست 124رنز بنائے۔زمبابو ے کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں پر 251رنز بناسکی ۔ کپتان ایلٹن چیگمبورا نے ناقابل شکست 104رنز بنائے۔