وفاقی حکومت کا نندی پور پاور پراجیکٹ گیس پر منتقل کرنے کا فیصلہ
ملتان (نامہ نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کو فرنس آئل سے گیس پر منتقل کر کے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ پاور پلانٹ اس وقت فرنس آئل پر چل رہا ہے، یہ فیصلہ وزیر مملکت پانی و بجلی کی تجویز پر کیا ہے گیس پر منتقلی کیلئے نندی پور پاور پلانٹ کی پیداواری استعداد 525 میگا واٹ تک بڑھ جائے گی۔
گیس پر منتقلی