دنیا بھر میں کئے گئے مضحکہ خیز انشورنس کلےم کے دعوے

11 جولائی 2015
دنیا بھر میں کئے گئے مضحکہ خیز انشورنس کلےم کے دعوے

لندن (نیٹ نیوز) ایسے مضحکہ خیز انشورنس کلیم کئے گئے جن کو سنتے ہی انسان کی ہنسی روکنا نا ممکن ہو جاتا ہے۔ملائیشیا میں ایک جوڑے نے انشورنس کمپنی سے کلیم کیا انکا سامان جنگلی بندروں نے چرا لیا۔ فرانس میں ایک جوڑے نے کلیم کیا ان کی گاڑی کو گائے کے ایک جھنڈ نے بوس و کنار کیا جس کی وجہ سے کار کا رنگ خراب ہو گیا۔جنوبی فرانس میں چھٹیوں پر آئے ایک جوڑے نے انشورنس کمپنی سے کلیم کیا کہ ان کی گاڑی کو گائے کے ایک جھنڈ نے بوس و کنار کیا جس کی وجہ سے ان کی کار کا رنگ خراب ہو گیا ہے۔