روس میں فیشن شو کے دوران ائر ہوسٹسز نے یونیفارم میں واک کی

11 جولائی 2015
روس میں فیشن شو کے دوران ائر ہوسٹسز نے یونیفارم میں واک کی

روس (نیٹ نیوز ) روس میں فیشن شو میں ائیرہوسٹس اپنا مخصوص لباس زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرتی رہیں ، فضائی میزبانوں کی انوکھی سج دھج نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ ڈوموڈیڈوو ائیرپورٹ پر بنے ریمپ پر ویتنام کی ائرہوسٹس نے روایتی لباس پہنا تو بھارت کی فضائی میزبان نے ساڑھی میں جلوے دکھائے۔