کھٹے رس دارپھلوں کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہوسکتاہے: ماہرین

11 جولائی 2015
کھٹے رس دارپھلوں کا زیادہ استعمال نقصان دہ ہوسکتاہے: ماہرین

نیویارک(نیٹ نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ کھٹے رس دارپھلوں کا زیادہ استعمال جلد کے سرطان کا سبب بن سکتا ہے۔امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ روزمرہ کی خوراک میں چکوترے اور اورنج جوس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں جلد کے سرطان کے خطرات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...