پاکستان ریلوے نے گوجرانوالہ حادثہ کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا

11 جولائی 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ریلوے کی طرف سے گوجرانوالہ ٹرین حادثے کے شہدا کے ورثا اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق شہدا کے ورثا کو آٹھ لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار سے تین لاکھ روپے تک مالی امداد کی جائے گی۔
مالی امداد