عمران اور ریحام کی شہزاد وسیم کے غیرملکی سفیروں کے اعزاز میں دئیے افطار میں شرکت
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے ڈاکٹر شہزاد وسیم کی جانب سے اسلام آباد مقیم غیرملکی سفرا کے اعزاز میں دئیے گئے افطار میں شرکت کی۔ عشائیے میں امریکہ، جاپان، چین، برطانیہ، آسٹریلیا، ڈنمارک، بوسنیا، ملائیشیا، نائیجریا سمیت دیگر اہم ممالک نے سفرا نے شرکت کی۔اس موقع پر پارٹی کے مرکزی قادین بھی موجود تھے۔
عمران/ افطار شرکت