پاک چین اقتصادی راہداری سمیت تمام منصوبے ہر قیمت مکمل کئے جائیں: غلام سرور ملک
لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان کاٹیج انڈسٹری اینڈ سمال ٹریڈرز کے چیئرمین غلام سرور ملک نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کسی دبا¶ کے بغیر ملک کی ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھیں اور پاک چین اکنامک کاریڈور سمیت قومی اہمیت کے تمام منصوبے ہر قیمت پر مکمل کریں۔