حکومتی پالیسیوں کے باعث رئیل اسٹیٹ بزنس بحران کا شکار ہے: زاہد بن صادق

11 جولائی 2015

لاہور (پ ر) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) لاہور کینٹ کے جنرل سیکرٹری زاہد صادق نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ بزنس بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ حکومت کی غیر مناسب پالیسیوں اور ایف بی آر کی طرف سے بنکوں کی ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس، ایڈونس ٹیکس، کیپیٹل گین ٹیکس (CGT)، اشٹام ڈیوٹی، کیپیٹل ویلیو ٹیکس (CVT)، کنٹونمنٹ بورڈ ٹرانسفر ٹیکس اور دیگر اداروں کی طرف سے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر بے جا ٹیکسوں کی وجہ سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...