تحفظ پاکستان آرڈیننس، پنجاب میں جج رائے محمد ایوب کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت پنجاب میں جج کی تقرری کر دی گئی۔ جج رائے محمد ایوب خان کے تقرر کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کر دیا ہے۔ وہ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت کے جج ہیں۔ رائے ایوب انسداد دہشتگردی مقدمات کی سماعت بھی کریں گے۔
جج/ تقرری