پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ افسروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

11 جولائی 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب کیلئے 777 ریٹرننگ اور 1554 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرری کی گئی۔ سندھ کیلئے 316 ریٹرننگ اور 551 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرری کی گئی ہے۔
ریٹرننگ افسر