امید ہے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پا جائے گا: پیوٹن Jul 11, 2015 3:33 AM, July 11, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین جوہری مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+