بھارت: گھر میں بم دھماکہ ، میاں بیوی ہلاک، 4 افراد شدید زخمی
نئی دہلی (اے این این) بھارتی ریاست بہار کے ضلع مدھوبانی کے ایک گھر میں بم دھماکے سے میاں بیوی ہلاک جبکہ 4شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں۔