ناسا کا نجی کمپنی کے تیار کردہ خلائی جہاز کیلئے 4خلا بازوں کے ناموں کا اعلان

11 جولائی 2015

میامی (اے پی پی) ناسا نے نجی کمپنی کے تیار کردہ خلائی جہاز کیلئے 4خلا بازوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خلا بازوں میں ایک عورت بھی شامل ہے ۔