نائیجیریا : بوکوحرام کا حملہ‘ 5 ملازمین ہلاک

11 جولائی 2015
نائیجیریا : بوکوحرام کا حملہ‘ 5 ملازمین ہلاک

نیامی (اے ایف پی) بوکو حرام کے جنگجوؤں نے حملہ کرکے نائیجیرین کمپنی کے 5 ملازمین کو ہلاک کر دیا۔ مرنے والوں میں ایک ڈرائیور، کارپینٹر اور تین تعمیراتی ورکر تھے۔ یہ واقعہ داگایہ گاؤں میں پیش آیا۔