شامی فوج کے افسروں کا گروپ داعش کو اسلحہ فروخت کرتے گرفتار

11 جولائی 2015

دمشق (صباح نیوز) شام کی ملٹری انٹیلی جنس نے فوج اور ملٹری پولیس کے افسروں اور اہلکاروں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر دولت اسلامی کو فوجی گاڑیوں میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد فراہم کرتے رہے ہیں۔