تیونس : سمندر سے 28 تارکین وطن کی نعشیں برآمد

11 جولائی 2015

تیونس (رائٹر) تیونس کے حکام نے سمندر سے 28 تارکین وطن کی نعشیں برآمد کر لیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ مرنے والے اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے۔