کرپشن الزامات پر اپوزیشن کی تنقیدمودی نے خاموشی اختیار کرلی

11 جولائی 2015

نئی دہلی (رائٹرز) بھارتی وزیراعظم جو ماہر مقرر سمجھے جاتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں ماہر ہیں نے کرپشن کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات پر چپ سادھ لی ہے۔ مودی کی اس پالیسی پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔