فلوریڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے گھرمیں گھس کر ایک شخص کو قتل کردیا Jul 11, 2015 3:31 AM, July 11, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ریاست فلوریڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھرمیں گھس کر ایک شخص کو قتل کردیا۔ 5 مسلح نقاب پوشوں نے ایک گھرمیں گھس کر 5 بچوں کے والد کو گولیاں مار دیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+