بھارت: امتحانات میں نقل ختم کرنے کیلئے ڈریس کوڈ متعارف، امیدواروں کو ہلکے کپڑے پہننے کی ہدایت

11 جولائی 2015

لندن (بی بی سی) بھارت میں حکام نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے امتحانات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کروایا ہے۔ امتحان دینے والے امیدواروں کو کہا گیا کہ وہ ہلکے کپڑے زیبِ تن کریں۔ قمیض کی آستین آدھی ہو اور بٹن زیادہ بڑے نہ ہوں۔