امریکہ میں سکھ ڈاکئے نے داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی

11 جولائی 2015

لندن (بی بی سی) امریکہ کے ڈزنی ورلڈ کے ایک سکھ ڈاکئے نے داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی داڑھی اور پگڑی کی وجہ سے صارفین سے دور رکھا جاتا ہے۔