انڈونیشیا : آتش فشاں پہاڑ سے لاوا اگلنے کے باعث 4 ایئرپورٹ بند

11 جولائی 2015

جکارتہ(اے پی پی) انڈونیشیئن حکام نے آتش فشاں پہاڑ سے لاوا اگلنے کے باعث تفریحی جزیرہ بالی کے ایئرپورٹ سمیت4 ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند کردیئے۔