سوڈان : امریکی سفارت خانے سے 20 سال بعد ویزے جاری
خرطوم ( آن لائن )سوڈان میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے 20 سال کے وقفے کے بعد براہ راست ویزے جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ سوڈانی شہری امریکی ویزہ حاصل کرنے کے لیے خرطوم کے سفارت خانے سے رجوع کریں ۔