بحیرہ روم میں تارکین وطن کو بچانے والے جنگی جہازوں کو نہ ہٹایا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

11 جولائی 2015

واشنگٹن (اے پی پی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کو بچانے کے لیے بحیرہ روم میں تعینات کیے جانے والے جہازوں کو نہ ہٹایا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اپریل میں نیوی کے ان جہازوں کے گشت کے بعد سے ہزاروں جانیں بچائی جا چکی ہیں۔