کویت: شہریوں نے بمبارکو پکڑ کر مسجد میں خودکش دھماکہ کی کوشش ناکام بنا دی

11 جولائی 2015

کویت سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کویت میں خودکش حملہ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خودکش بمبار مسجد امام حسن میں دھماکہ کرنا چاہتا تھا۔ کویت میں پہلے بھی 27 افراد خود کش دھماکے میں جاں بحق ہوئے تھے۔