شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے چار برس میں 70 سرکاری عہدیداروں کو تختہ دار پر لٹکا دیا

11 جولائی 2015

پیانگ یانگ (اے این این)شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اُن اپنے والد سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے، 4 برس میں 70سرکاری عہدیداروں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔