سائنس اور ٹیکنالوجی

11 جولائی 2015

ہمارے جوانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے بعد تجارت، کاروبار اور صنعت وحرفت کے میدان میں داخل ہونا چاہیے، ہمیں سرعت سے بدلتی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے۔ اگر ہم دنیا کو زیادہ محفوظ، زیادہ پاکیزہ اور پرمسرت جگہ بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی اصلاح کا کام افراد سے شروع کرنا پڑے گا۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس1947ئ)