اسلام میں صلوٰۃ با جماعت حصول معرفت ہی کا سرچشمہ نہیں۔ اس کی قدر و قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ صلوٰۃ اجتماعی سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے جو انسان اور انسان کے درمیان قائم ہیں، اپنی وحدت کی ترجمانی ہوتی ہے۔
(ماخوذ از اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کامفہوم)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024