پاکپتن: محکمہ زراعت کی عمارت دھماکہ سے زمین بوس، 3 افراد زخمی

11 جولائی 2015

پاکپتن (نامہ نگار) پاکپتن میں جمال چوک کے قریب محکمہ زراعت کی بلڈنگ مبینہ دھماکے سے زمین بوس ہوگئی۔ وقت نیوز کے مطابق دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
محکمہ زراعت