ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

11 جولائی 2015
ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) ہائی کورٹ، سیشن کورٹ اور سول کورٹ کی طرح لیبر کورٹ میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیبر کورٹس میں 29 جولائی تک تعطیلات ہونگی۔اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لئے ڈیوٹی جج مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔