٭٭٭مختصرخبریں٭٭٭

11 جولائی 2015

لاہور(اپنے نامہ نگار سے+نامہ نگار+وقائع نگار خصوصی+سٹاف رپورٹر)یوحنا آباد میں شہریوں کو زندہ جلانے والے 4 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ ٭گارڈن ٹائون : میاں بیوی کے قاتلوں کو گرفتارنہ کیا جاسکا٭خسرہ ہلاکتیں کیس: سیکرٹری صحت پنجاب تفصیلی رپورٹ سمیت عدالت طلب ٭وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج ٭پی ٹی س ایل ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر جنرل منیجر ہیومن ریسورس کو دوبارہ نوٹس جاری ٭آئی جی پنجاب 4 روزہ سرکاری دورہ پر چین چلے گئے ۔