کیمپ جیل کا قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

11 جولائی 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) کیمپ جیل کا حوالاتی شدید بیماری کی وجہ سے سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا ملزم منشیات کا عادی تھا معلوم ہوا ہے کہ گرین ٹاون کا لاہور کا رہائشی وسیم بٹ منشیات کا عادی تھا اور ہیروئن کا استعمال کرتا تھا۔