فیروز والہ: برساتی نالے کے قریب سے گدھوں کی 8 کھالیں برآمد Jul 11, 2015 2:09 AM, July 11, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) صدر سرکل پولیس نے نالہ برساتی کے قریب چھاپہ مار کر گدھوں کی 8 کھالیں برآمد کر لیں ہے پولیس نے اس ضمن میں ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+