کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے بچے شافع تھوبانی نے صرف آٹھ سال کی عمر میں مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ شافع تھوبانی کے والد کا کہنا تھا کہ شافع کو بچپن سے ہی کمپیوٹر، موبائل پسند تھے۔ مرحومہ ارفع کریم سے سب گھر والے متاثر تھے۔ شافع تھوبانی نے کہاکہ وہ مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ بننے پر بہت خوش ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38