لندن (نوائے وقت رپورٹ) آنکھ کے زخم نے جنوبی افریقن وکٹ کیپر مارک باوچر کا کیرئیر ختم کر دیا۔ سمرسیٹ کیخلاف پریکٹس میچ کے دوران بلے باز کے بولڈ ہونے پر بیل ان کی آنکھ پر جا لگی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے۔ ان کی آنکھ کا آپریشن کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ مستقبل میں کرکٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ انہوں نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38