مہدی حسن کی یاد میں تقریب آج ہو گی Jul 11, 2012 3:29 AM, July 11, 2012 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) شہنشاہ غزل مہدی حسن کی یاد میں آج شام ساڑھے 6 بجے الحمرا ہال میں تقریب ہو گی جس میں مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلوں کو عدیل برکی پرفارم کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ